Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑا استعفیٰ آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، اور پی سی بی کی جانب سے تصدیق بھی کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے چند روز قبل تمام ڈائریکٹرز کے ساتھ میٹنگ کی تھی۔ میٹنگ میں ڈائریکٹرز کے کام سے متعلق تفصیلی بریفنگ لی گئی تھی۔

محسن نقوی نے پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل مارکیٹنگ اور اسٹیٹ کو ریونیو جنریشن کا پلان تیار کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ سے مزید ڈائریکٹرز کے استعفوں کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں