اسلام آباد: ملک بھر میں ٹیکس کنندگان کی حوصلہ افرائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سب سے ذیادہ ٹیکس دینے والے افراد و کمپنیوں اور برآمد کندگان کی پزیرائی کی جائے گی اور انہیں ایوارڈ ملیں گے۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف تقریباً 59 افراد کو ٹیکس ایکسیلینس ایوارڈز دیں گے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ملک بھر میں سب سے ذیادہ ٹیکس دینے والے افراد و کمپنیوں اور برآمدکندگان کی پزیرائی کیلئے منعقدہ ٹیکس ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

















