Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’عیدالاضحیٰ پر ملک بھر میں 68 لاکھ جانوروں کی قربانی ہوگی‘

پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر ملک بھر میں 68 لاکھ جانوروں کی قربانی ہوگی۔

پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق رواں سال ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک انداز کے مطابق 68 لاکھ جانوروں کی قربانی ہوگی۔

بیان میں کہا گیا کہ عید قربان پر تقریباً 33 لاکھ بکرے، 28 لاکھ گائے، پونے 4 لاکھ دنبے، ڈیڑھ لاکھ بھینسیں اور 99 ہزار اونٹ قربان ہوں گے، ان 68 لاکھ جانوروں کی کھالیں تقریباً 6 ارب روپے کی ہوں گی۔

متعلقہ خبریں