Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بائیڈن کا ٹرمپ کی متزلزل بحث کے بعد لڑنے کا عزم

امریکی صدر جو  بائیڈن  نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متزلزل بحث کے بعد لڑنے  کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کا شمالی کیرولائنا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  وہ نومبرمیں دوبارہ انتخاب جیت  کر صدر بنیں گے۔

امریکی صدر جو بائیڈن  نے عمر کے حوالے سے ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ   جانتا ہوں کہ نوجوان نہیں رہا۔

دوسری جانب  ٹرمپ کے حامیوں  نے بھی پہلے مباحثے کے چند گھنٹوں بعد ورجینیا میں ریلی نکالی۔

ٹرمپ نے ریلی میں مباحثے پر ایک بڑی فتح کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا  کہ بائیڈن کا مسئلہ عمر کا نہیں قابلیت کا ہے،وہ مکمل نااہل  ہیں ۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ    جو بائیڈن صدارتی دوڑ سے باہر ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں