Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹرمپ کی انتخابی مہم کودھچکا، عدالتی ریلیف حاصل کرنےمیں ناکام

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کودھچکاپہنچ گیا ، وہ عدالتی ریلیف حاصل کرنےمیں ناکام رہے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ہش منی کیس میں سزاروکنےکی استدعا مستردکردی۔

ٹرمپ نےغیرقانونی رقوم کی فراہمی اور گیگ آرڈر  کے خلاف عدالت سےرجوع کیاتھا۔وہ  صدارتی الیکشن تک نیویارک کورٹ کی سزاکوروکنا چاہتےتھے۔

رپورٹ کے مطابق کاملاہیرس کونئےسروےمیں ٹرمپ پرمعمولی برتری حاصل ہوگئی۔

متعلقہ خبریں