Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بعد وطن روانہ

بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کرنے کے بعد اپنے وطن روانہ ہو گئی ہے۔

سی پی او نے مہمان ٹیم کے لیے بہترین سیکورٹی انتظامات پر پولیس کو شاباش دی۔

دونوں کرکٹ ٹیمز نے 15 روز پر محیط  پریکٹس سیشن اور میچ کھیلے، پریکٹس سیشن اور میچز کو سیکیورٹی فراہم کی گئی۔

سی پی او کے مطابق پولیس کے 5 ہزار افسران و اہلکاروں نے فرائض سر انجام دیے۔

سی پی او کا کہنا تھا کہ پولیس نیشنل وانٹرنیشنل ایونٹس کی سیکیورٹی کیلئے پُرعزم ہے۔

متعلقہ خبریں