غزہ میں سفاک اسرائیل کی بربریت جاری، شمالی غزہ میں بیت لاہیہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 110 فلسطینی شہید ہے۔
بیت لاہیہ ملبےکا ڈھیر بن گیا، ہرطرف تباہی، زندگی کےکوئی آثار نہ بچے، بیت لاہیہ میں خوراک اور پانی کی شدید قلت، لوگوں کے بھوک سے مرنے کا خدشہ بڑھ گیا۔
غزہ میونسپلٹی نے بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد بیت لاہیہ کوآفت زدہ علاقہ قرار دے دیا۔




















