Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ضمانت دی جائےحزب اللہ اسرائیل پرحملےنہیں کرےگی، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ضمانت دی جائے حزب اللہ اسرائیل پرحملے نہیں کرے گی۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی ایلچی آموس ہوچسٹین سے ملاقات کی۔

ملاقات میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ جنگ بندی کےکسی بھی معاہدےکیلئے سلامتی کی ضمانت دینا ہوگی، ضمانت دی جائے کہ حزب اللہ اسرائیل پر حملےنہیں کرےگی۔

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ضرورت پڑنے پرایران کےکسی بھی مقام پرحملہ کرسکتے ہیں، ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے ہر قیمت پر روکیں گے۔

متعلقہ خبریں