امریکا میں صدارتی انتخابات میں 4 روز باقی رہ گئے ہیں۔
ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈٹرمپ میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے، دونوں میں سےجوبھی امیدوار جیتے گا وہ تاریخ رقم کرےگا۔
کملا ہیرس جیت کی صورت میں امریکی تاریخ کی پہلی خاتون صدر بن جائیں گی، جبکہ ڈونلڈٹرمپ صدارتی انتخابات جیت کر بطورری پبلکن تاریخ رقم کرسکتے ہیں۔
ٹرمپ پہلےری پبلکن ہوں گے جس نے پہلی ٹرم جیتی، دوسری ہارے اور تیسری پھر جیتے۔




















