Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

غزہ جنگ کے 400 دن مکمل؛ اسرائیلی بربریت تاحال جاری، مزید 44 فلسطینی شہید

غزہ جنگ کے 400 دن مکمل، اسرائیلی بربریت تاحال جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 44 فلسطینی شہید ہوگئے۔

مالی غزہ میں اسرائیلی بم باری سے 19 فلسطینی شہید، جبکہ غزہ سٹی پر اسرائیلی حملے میں پانچ فلسطینی شہید، متعدد  زخمی ہوگئے، اس کے علاوہ مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی 2 فلسطینی شہید ہوئے۔

غزہ میں شہداء کی مجموعی تعداد 43 ہزار 552 ہو گئی ہے جبکہ 1 لاکھ 2 ہزار 765 فلسطینی زخمی ہیں۔

متعلقہ خبریں