Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خانہ کعبہ کی حدود حطیم میں نوافل کی ادائیگی کیلئے اوقات مقرر

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کی حدود حطیم میں نوافل کی ادائیگی کیلئے اوقات مقرر کر دیئے گئے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق حطیم میں مرد حضرات کیلئے اوقات صبح 8 سے 11 بجے تک ہوں گے، جبکہ حطیم میں خواتین رات 8 بجے سے رات 2 بجے تک نوافل ادا کر سکتی ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حطیم میں داخلہ مغربی  دروازے سے ہوگا،ر کنےکاد ورانیہ 10 منٹ ہوگا، حطیم میں نوافل کی ادائیگی کے اوقات مقرر کرنے کا مقصد رش کنٹرول کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں