Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیلی فوج کے لبنان پر حملے،22 افراد شہید، 15زخمی

اسرائیلی فوج کے لبنان پر حملے میں 22 افراد شہید،  15 زخمی ہوگئے ہیں۔

شمالی لبنان کے قصبے عین الیعقوب پر حملے میں 14 افراد شہید، جبکہ اسرائیل کی سیدون پر بمباری سے 7 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

24گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری  سے لبنان میں 54 افراد شہید، جبکہ اسرائیل نے جنوبی لبنان سےانخلا کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

متعلقہ خبریں