Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کینیڈا کواب باضابطہ طورپر امریکی ریاست بن جانا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ کینیڈا کواب باضابطہ طورپرامریکی ریاست بن جانا چاہیے۔

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کینیڈین وزیراعظم کے مستعفی ہونے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کےشہری امریکہ کی 51 ویں ریاست بننے پربہت خوش ہوں گے، امریکہ اب ان بڑے تجارتی خسارے کا شکارنہیں ہوسکتا جس سے کینیڈا گزررہاہے۔

ٹرمپ نے مزید یہ بھی کہا کہ جسٹن ٹروڈو کو اس بات کا اندازہ تھا اس لیےمستعفی ہوگئے، کینیڈا امریکہ کے ساتھ’ضم‘ہوجاتاہےتوکینیڈین کم ٹیکس اداکریں گے۔

متعلقہ خبریں