برطانیہ کو طوفان ’ایووین‘ کے اثرات ختم ہونے سے قبل ہی دوسرے طوفان کا سامنا ہے۔
محکمہ موسمیات نے آندھی اور موسلادھار بارش کی وارننگ جاری کردی۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے شمالی آئرلینڈ، ویلز اور جنوبی اسکاٹ لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب کی پیشگوئی کی گئی ہے۔




















