Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹرمپ کیجانب سے امریکا میں بچوں کو پیدائش پر حق شہریت ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں بچوں کو پیدائش پر حق شہریت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی نژاد امریکیوں نے قبل از وقت بچوں کی پیدائش کرانا شروع کردی، امریکا کے اسپتالوں میں سی سیکشن کے لیے قطاریں لگ گئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایگزیکٹو آرڈر کے تحت 20 فروری پیدائش پر حق شہریت کے خاتمے کی آخری تاریخ ہے۔

ڈاکٹروں نے قبل از وقت پیدائش کیلئے بلا ضرورت سی سیکشن کو زچہ بچہ کیلئے خطرناک قرار دے دیا۔

متعلقہ خبریں