Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم ایک جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ہم ایک جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

 امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے یوکرین کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ اس وقت تک ختم نہیں ہوسکتی جب تک فریقین میز پر نہ آئیں، جمعہ سے یوکرین کے صدر زیلنسکی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی کوششوں کا واحد مقصد تنازع کا خاتمہ ہے، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے جو بھی کرنا پڑا کریں گے۔

متعلقہ خبریں