Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹرمپ کاعالمی ٹیرف کااعلان، کینیڈا اور فرانس کا اہم بیان سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی ٹیرف کے اعلان کے بعد کینیڈا اور فرانس کا اہم بیان سامنے آگیا۔

کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ سےدرآمدکاروں پر 25فیصد ٹیرف عائدہوگا، ٹرمپ کےعائدکردہ محصولات غیرضروری اوربلاجوازہیں۔

دوسری جانب فرانسیسی صدرمیکرون نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے ٹیرف ظالمانہ اوربےبنیاد ہیں، ٹرمپ کے فیصلےخودامریکی معیشت کےلیےقابل برداشت نہیں۔

صدرمیکرون نے مزید یہ بھی کہا کہ یورپی یونین کی تجارتی مارکیٹ امریکہ سےبڑی ہے، ٹرمپ کےمحصولات کےجواب میں یورپ کو متحد ہونا پڑےگا۔

متعلقہ خبریں