Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یورپی یونین کا امریکی درآمدات پر 28 ارب ڈالر ٹیرف لگانے کا فیصلہ

پیرس: یورپی یونین نے امریکی درآمدات پر 28 ارب ڈالر ٹیرف لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

سربراہ یورپی یونین کے مطابق ٹیرف لگانے کی منظوری اتحادیوں سے مشاورت کے بعد دیں گے، یورپی یونین کیلئے ٹیرف کے مسئلے پر اپنے دفاع کیلئے تیار ہیں۔

یورپی یونین کے سربراہ نے مزید کہا کہ یورپی یونین امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلئے پرعزم ہے، 24اپریل کو لندن میں برطانوی وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔

متعلقہ خبریں