بھارت ایک بار پھر اپنی ناکامی چھپانے کے لیے پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر مُفصّل ڈاکومینٹری ڈاکومینٹری جاری کی ہے۔
ڈاکومینٹری میں پہلگام فالس فلیگ کے اصل محرکات، زمینی حقائق اور بھارت کی طرف سے کس طرح جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، کو اجاگر کیا گیا ہے۔
ڈاکومینٹری میں بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی کروانے کے نا قابل تردید ثبوت بھی پیش کیے گئے ہیں، جبکہ بھارتی عوام، سیاست دانوں، تمام مکتبہ فکر کی طرف سے پہلگام فالس فلیگ پر اٹھائے جانے والے سنجیدہ سوال بھی ڈاکومینٹری میں شامل کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پہلگام واقعہ “فالس فلیگ” قرار، بھارتی عوام مودی حکومت کے خلاف کھڑی ہونے لگی
ڈاکومینٹری میں پہلگام فالس فلیگ میں موجود واضح ابہام اور کوتاہیوں کی نا قابل تردید شواہد کے ساتھ نشان بھی دہی کی گئی ہے۔
پاکستان نے کیسے بھارتی پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے جواب میں اپنی اعلیٰ حکمت عملی اور بیانیے سے بھارت کو کسی بھی مہم جوئی سے پہلے ہی شکست دی، ڈاکومینٹری کا حصہ ہیں۔




















