Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اور بھارت کشیدگی کے باجود ایران میں مدمقابل

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت مدِمقابل ہوں گے۔

تہران میں جاری ویسٹ ایشیاء کپ کے دونوں سیمی فائنلسٹ ٹیمیں فائنل میں ہوں گی، پہلا سیمی فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان، فلسطین کو شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئن بن گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان بیس بال کپ کا سیمی فائنل منگل کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا مقابلہ فلسطین اور ایران میں ہو گا۔

متعلقہ خبریں