Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے پاکستان سے محبت کا اظہار کردیا

میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے پاکستان سے محبت کا اظہار کردیا۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’’I Love Pakistan‘‘۔

امریکی صدر نے کہاکہ میں نے پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ بندی کروائی۔ انہوں نے کہاکہ  پاکستان ایک اہم ایٹمی طاقت ہے۔

ان کا کہناتھاکہ میں نے دو بڑی ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ رکوائی۔ انہوں نے صحافیوں سے سوال کیا کہ آپ میں سے کسی نے یہ لکھا؟۔

ٹرمپ نے پھر زور دے کر کہا کہ میں نے جنگ رکوائی یہ دنیا جانتی ہے ۔

امریکی صدر کا کہناتھاکہ میں پاکستان کوپسندکرتاہوں، پاکستانی بہت اچھےلوگ ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے پاکستان سے محبت کا اظہار کردیا۔ انہوں نے  پاکستان سے کس انداز میں اظہار محبت کیا؟ اس کی ویڈیو ملاحظہ کیجئے!۔

متعلقہ خبریں