Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ممکنہ جانشینوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

 سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ممکنہ جانشینوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ امریکی اخبار کی جانب سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔
امریکی اخبار کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرنےممکنہ جانشینوں کیلئے 3علماکےنام تجویزکیے۔
اخبارکے مطابق ایرانی سپریم لیڈرکےصاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای ممکنہ جانشینوں میں شامل نہیں۔ امریکی اخبار کاکہناہے کہ  خامنہ ای صرف ایک قابل اعتمادمشیرکےذریعےپیغامات دیتےہیں۔

اخبار کاکہناہے کہ ایرانی سپریم لیڈرنے الیکٹرونک پیغام رسانی ترک کردی ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای 36سال سے زائدعرصے سے ایران کےسپریم لیڈرہیں

متعلقہ خبریں