ایرانی قدس فورس کے کمانڈربریگیڈیئرجنرل اسماعیل قاآنی زندہ ہیں ، وہ تہران میں ہونے والے جشن فتح کے موقع پر منظرعام پر آگئے۔
مختلف خبر رساں ادارے اور سیکیورٹی ذرائع ایرانی میڈیا کے حوالے سے ان کے زندہ ہونے کی تصدیق کررہے ہیں ۔
جنرل اسماعیل قاآنی تہران میں ایران کی فتح کی تقریبات میں عوام کے سامنے نمودار ہوئے ۔ جس کے بعد ان افواہوں نے توڑ دیا ہے کہ وہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوچکے ہیں۔
جنرل اسماعیل قاآنی ہجوم کے درمیان پرسکون دکھائی دیے۔ انہیں ان کے محافظوں نے گھیررکھاتھا۔
واضح رہے کہ یہ ایک واضح پیغام ہے کہ “میں اب بھی یہاں ہوں(زندہ ہوں)۔”
BREAKING: Iran’s Shadow Commander Reappears Quds Force Chief Qaani is ALIVE
Brigadier General Ismael Qaani, Commander of the IRGC Quds Force, has appeared publicly at Iran’s victory celebrations in Tehran, shattering widespread rumors that he was assassinated by Israel.… pic.twitter.com/06mfaDNExq
— Defense Intelligence (@DI313_) June 24, 2025




















