جارجیا میلونی اپنے بھارتی دوست مودی کے نقش قدم پر چل پڑیں۔ اٹلی کی وزیراعظم میڈیا کے سامنے انتہائی عجیب و غریب حرکات و سکنات کرتے دکھائی دیں۔
دی ہیگ میں مغربی رہنمائوں سے ملاقات کے بعد جب ان کا میڈیا سے سامنا ہوا تو انہوں نے انتہائی عجیت رویے کااظہارکیا۔
انہوں نے میڈیا کے سوالات کے دوران انتہائی پرشان کن رویہ اختیارکیا۔ ان کے چہرے کے عجیب و غریب تاثرات دیکھ کر صحافی خود بھی پریشان ہوگئے۔
ایک صحافی نے ان سے غیر معمولی انداز اپنانے پر سوال بھی کیاکہ ’’کیا آپ ٹھیک ہیں؟‘‘۔ اس سوال کا جواب بھی جارجیا میلونی نے عجیب ہی انداز میں جواب دیا۔
دراصل جارجیا میلونی اپنے بھارتی دوست مودی کے نقش قدم پر چل پڑیں ۔ وہ بھی اکثر اپنی عجیب و غریب حرکات و سکنات کی وجہ سے میڈیا میں زیر بحث رہتی ہیں۔
واضح رہے کہ ان کی حالیہ ویڈیو سامنے آنے پر پوری دنیا میں ان کا مذاق اڑیا جارہاہے ۔
⚡️Italian Prime Minister Giorgia Meloni appeared in an unusual manner, was she okay?
It seems she overdid it with Zelenskyy and Western leaders in The Hague? pic.twitter.com/viqn5clvI8
— RussiaNews (@mog_russEN) June 27, 2025




















