Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

7 بھارتی طیاروں کی تباہی عالمی ایئرفورسزکا نصابی مطالعہ بن گئی

7 بھارتی طیاروں کی تباہی عالمی ایئرفورسزکا نصابی مطالعہ بن گئی۔ شاہینوں کے ہاتھوں 7 بھارتی طیاروں کو گرانے کامعاملہ عالمی ایئرفورسز کے نصاب میں شامل ہوچکا۔

 رائل تھائی ایئر فورس نے ایک  سیمینار منعقد کیا۔ جس کا عنوان “7-8 مئی، 2025 کو بھارت-پاکستان فضائی تنازع کا تجزیہ” تھا۔
7 بھارتی طیاروں کی تباہی عالمی ایئرفورسزکا نصابی مطالعہ بن گئی

سیمینار  میں اس معرکے کو “تاریخ کی سب سے بڑی BVR فضائی لڑائی” قراردیاگیا۔ دی ڈیلی سی پیک کی رپورٹ کے مطابق اس سیمینار میں پاکستانی ایئرفورس کی کامیابی کا تفصیلی مشاہدہ کیاگیا۔

دی ڈیلی سی پیک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس سیمینار کی ایک پوسٹ بھی شیئر کی ۔ ساتھ ہی لکھا کہ 7 بھارتی طیاروں کی تباہی عالمی ایئرفورسزکا نصابی مطالعہ بن گئی ہے۔
7 بھارتی طیاروں کی تباہی عالمی ایئرفورسزکا نصابی مطالعہ بن گئی

واضح رہے کہ پاکستان نے مئی 2024 میں بھارتی جارحیت کا انتہائی خطرناک انداز میں جواب دیا۔ اس کامیاب فضائی کارروائی میں رافیل سمیت بھارت کے 7 طیارے تباہ کیے جانے کی تصدیق ہوچکی۔

متعلقہ خبریں