Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت میں مسلمان خاتون کی سرعام توہین،سوشل میڈیاپرویڈیو وائرل

بھارت میں مسلمان خاتون کی سرعام توہین،سوشل میڈیاپرویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایک بھارتی مسلمان خاتون کی سر عام توہین کی گئی۔

اس سلسلے میں وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ کس طرح پیچھے سے مسلمان خاتون کو سرپرمکہ رسید کیاگیا۔

یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا۔جہاں ایک بھارتی مسلمان خاتون کسی جگہ قطار میں کھڑی تھی۔ پیھچے سے ایک انتہا پسند ہندو نے ان کے سرپر گھوسہ رسید کیا اور بربھلابھی کہا۔

مذکورہ واقعے کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔   بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اب پالیسی کا حصہ بن چکی ہے۔

 یہ صرف تعصب نہیں، ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت شناخت مٹانے کی جنگ ہے۔

بھارت میں مسلمانوں پر زندگی کا دائرہ تنگ ہے اور اس طرح سر عام توہین کوئی نئی بات نہیں۔

مسلمانون کے موجودہ حالات ان لوگوں کے لئے کھلی دلیل ہیں جو دو قومی نظریے سے منکر ہیں۔

مودی دور سرکار میں بھارتی مسلمانوں کو وہ عزت و وقار میسر نہیں جو ان کی اصل معراج ہے ۔

متعلقہ خبریں