Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کھانے کیلئے پکانے والی مچھلی زندہ ہوگئی،ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی حیرت انگیز ویڈیو مداحوں کی توجہ حاصل کرنے کی وجہ بن گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھانے کے لیے پکانے  والی ’مچھلی‘ تلتے وقت ہی زندہ ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص جیسے ہی مچھلی کو فرائے پین میں موجود گرم تیل میں مچھل ڈالتا ہے تو مچھلی اُچھلنے لگتی ہے۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں افراد لائک کرچکے ہیں جبکہ دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/521777/

اس سے قبل بھی ایسی ہی ایک ویڈیو  مچھلی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے تھے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ مچھلی کا سر کٹا ہوا ایک سلیپ پر رکھا ہے اور پاس میں موجود ایک ڈرنک کین بھی رکھا ہوا ہے۔

تاہم جیسے ہی ایک شخص کولڈ ڈرنک کین کو کٹے مچھلی کے منہ میں رکھتا تو وہ اپنا منہ بن کر کے اس ڈرنک کین کو اپنے منہ  دبا لیتی ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثرجانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر انسان دنگ رہ  جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version