Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کھانے کے شوقین نوجوان کا انوکھا کارنامہ

بھارتی شہری نے اپنے پسندیدہ کھانے کے نام کا ٹیٹو اپنے ہاتھ پر بنوا لیا۔

“ایک بھارتی نوجوان نے خود کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی ڈش یعنی “راجما چاول کے نام کا ٹیٹو اپنے ہاتھ پر بنوا لیا۔

بھارتی شہری کی یہ تصویر ایک فوڈ ڈیلیوری ایپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر شیئر کی۔

یہ بھی پڑھیں: شادی ہال میں باراتیوں کی بجائے گائے کی انٹری؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

اس تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کبھی کسی چیز کو اتنا پسند کیا کہ آپ چاہتے ہیں کہ وہ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے۔

 یہ تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی حکومت کی شہریوں سے ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگانے کی درخواست

واضح رہے کہ بھارت میں راجما چاول کو بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version