ایک بہت سمجھدار بلی کی دروازہ کھولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک پیاری سی بلی کو بڑی سمجھداری کے ساتھ دروازہ کھولتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Escape Plan pic.twitter.com/sad5JtO950
— Great Videos (@Enezator) March 5, 2023
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کمرے میں موجود بلی باہر نکلنے کے لئے دروازہ کھولنے کی کوشش کرتی ہے اور آخر کار وہ کامیاب ہو کر کمرے سے باہر نکل جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نوجوانوں کی بکرے کے ساتھ موج مستیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جبکہ صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔
اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہوئی تھی جس میں ایک نوجوان کو گھوڑے پر بیٹھنا مہنگا پڑگیا تھا۔
— people falling or nearly (@Shit_vidz) February 23, 2023
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک شخص گھوڑے پر سوار ہونے کے لیے دوڑتا ہوا آتا ہے لیکن گھوڑا اچھل کر اس کے چہرے پر لات مار کر اسے دور پھینک دیتا ہے۔
اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد نے دیکھا اور شیئر کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نوجوان موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گر کر غائب ہو گیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
