Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

90 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر خاتون نے عالمی ریکارڈ بنالیا

ایک خاتون نے 90 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ بنالیا ہے۔

گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز  میں شائع رپورٹ کے مطابق جنوبی کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لیٹیسیا بوفونی کو مختلف ریکارڈز توڑنے کا بے انتہا شوق ہے، ساتھ ہی وہ اسکیٹنگ پر بھی زبردست مہارت رکھتی ہیں۔

لیٹیسیا نے 9 ہزار 22 فٹ کی بلندی سے جہاز سے اسکیٹنگ کرتے ہوئے چھلانگ لگائی۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ریکارڈ بنانے کے لیے استعمال ہونے والا جہاز وہی ہے جو ہالی وڈ کی مشہور ایکشن فلم Fast & Furious میں استعمال ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: اپنی داڑھی پر بےشمار کرسمس بلب لگا کر امریکی شہری نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

متعلقہ خبریں

Exit mobile version