Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویلز کے جزیرے انگلیسی میں نایاب گلابی ٹڈا دیکھا گیا

ویلز کے جزیرے انگلیسی میں نایاب گلابی ٹڈا دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  فوٹوگرافر گیری فلپس نے نایاب گلابی ٹڈے کی تصویر اور ویڈیو شئیر کی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹڈے کی رنگت خاص جینیاتی تبدیلی کی وجہ سے رونما ہوتی ہے۔

امریکن میوزیم آف نیچرل ہسٹری (اے ایم این ایچ) کے مطابق ایک قسم کی جینیاتی تبدیلی اریتھرزم کی بدولت اس کیڑے میں گلابی مائل سرخ رنگت زیادہ بننے لگتی ہے اور یوں وہ مکمل طور پر گلابی دکھائی دیتا ہے۔

اے ایم این ایچ کے مطابق عام طور پر یہ زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہتے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version