Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ کا پنکھا بھی گرمیوں میں چلتے ہوئے آواز کرتا ہے؟

اگر موسمِ گرما میں آپ کے گھر کا پنکھا بھی چلتے ہوئے آواز کرتا ہے تو آج کی وجہ اور اس کو صحیح کرنے کا طریقہ جان لیں۔

پنکھے سے آتی آواز کے 70 فیصد مسائل تیل خشک ہونے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ مشین کا تیل عام طور پر گھروں میں رکھا ہوتا ہے ورنہ کسی بھی دکان پر آسانی سے مل جاتا ہے۔

پنکھے کو اسکرو ڈرائیور کی مدد سے کھولیں اور اس کے درمیانی حصے میں تیل ڈال کر بند کردیں اور دوبارہ چلائیں۔

آواز آنی بند ہوجائے گی۔ اگر اس کے بعد بھی آواز آتی رہے پھر کسی مرمت والے کو دکھانا درست ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version