13 سالہ بچے نے انٹرنیٹ سے لاکھوں روپے کما کر اپنی کمپنی بنالی۔
پاکستان سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ محمد آصف نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کورس کرتے ہوئے ہی سوچ لیا تھا کہ میں اپنا سوفٹ وفیئر ہاؤس رن کروں گا۔

محمد آصف نے بتایا کہ اب میں نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کورس پورا کرلیا ہے، جس کے بعد اب میری کمپنی ہے۔
آصف کے مطابق میری کمپنی کے 2 پاٹنر بھی ہیں، ایک سی ای او اور دوسرے سی ایم او ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں