Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ اکثر سڑک پر 1 جوتا ہی گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

درحقیقت ایک جوتا گم ہونے کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسے کسی وجہ سے جوتے اتار کر گاڑی کی چھت پر رکھے اور پھر بھول گئے۔

اس کے بعد گاڑی چلانے پر دونوں جوتے مختلف جگہوں پر گر جاتے ہیں، چونکہ وہ مختلف جگہوں پر گرتے ہیں تو ہمیں ایک ہی جوتا نظر آتا ہے۔

کئی بار بچے بلکہ کچھ بڑے بھی چلتی گاڑی سے جوتے باہر پھینک دیتے ہیں۔

موٹر سائیکل میں سفر کے دوران بھی جوتا اتر کر نیچے گر سکتا ہے جس کی تلاش مشکل ہوتی ہے یا کسی بیگ میں رکھے جوتوں میں سے ایک سفر کے دوران خاموشی سے باہر گر جاتا ہے۔

ایک اور دلچسپ اور منطقی وجہ بھی موجود ہے جس سے سڑک پر جوتوں کی جوڑی کی بجائے صرف ایک جوتا نظر آنے کی وضاحت ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version