Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کیارا

کیارا کا اپنے بھائی کے لیے پیار بھرا پیغام

بالی وڈ اداکارہ کیارا نے اپنے  بھائی کی سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام شئیر کر دیا۔ اداکارہ نے اپنی انستاگرام اسٹوری پر بھائی کے ہمارہ کچھ نئی تو کچھ بچپ کی تصاویر پوسٹ کی اور ہر تصویر کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کیا۔ اداکارہ کیارا نے اپنے بھائی میشال ادوانی کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی ساتھ ہی انہوں نے مس یو بھی لکھا۔

Loading...