Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ نے ایک بار پھر سب کی توجہ حاصل کر لی

بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔  اداکارہ کی حال ہی میں وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں اورنج رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کی انسٹاگرام  پر وائرل ہونے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اورنج

Loading...