
سارہ علی خان کی اپنے بھائی کے ہمراہ تصاویر وائرل
بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے بھائی کے ہمراہ تصاویرپوسٹ کر دیں۔ اداکارہ سارہ علی خان فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے بھائی کے ساتھ کچھ تصاویر پوسٹ کی جس میں دونوں کو ٹریڈیشنل لباس میں ایک ساتھ پوز بنواتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95) اداکارہ سارہ کی







