Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آرنلڈ

اداکار آرنلڈ کا امریکی شہریت حاصل کرنے پر پیغام جاری

ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر کے امریکی شہریت حاصل کیے 40 برس مکمل ہوگئے۔ آرنلڈ شوارزنیگر نے انسٹاگرام پر تصاویر پر مشتمل ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انکی اپنی آواز سنی جاسکتی ہے۔ انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی تصویر کی کیپشن ممیں آرنلڈ نے تحریر کیا کہ آج سے 40 برس قبل میں امریکی شہری بنا۔ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ یہ میری زندگی کے

Loading...