
جسٹن بیبر کی پاکستانی برانڈ کے کپڑوں میں تصاویر وائرل
کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کی پاکستانی برانڈ کے کپڑوں میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شادی کی 5 ویں سالگرہ کے موقع پر جسٹن بیبر نے اپنے منفرد اسٹائل سے اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر کی ٹوکیو سے کچھ تصاویر وائرل ہوئیں جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے، ان تصاویر میں







