
کریتی سین کی ویڈیو مداحوں کو بھا گئی
بالی وڈ کی نامور اداکارہ کریتی سین کتنی بھی مصروف ہوں، اپنے فینز کے لئے ضرور وقت نکالتی ہیں۔ اداکارہ کی حالیہ ویؔڈیو میں انہیں اپنے منفرد لُک سے مداحوں کو دیوانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ساتھ ہی اداکارہ کو اپنے ایک مداح کے ساتھ سیلفی بھی بنواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)







