تارا ستاریہ کا گلیمرس انداز مداحوں کو بھا گیا
بالی وڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی ہیروئن تارا ستاریہ کے نت نئے گلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔ اداکارہ تارا کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اداکارہ تارا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں گلابی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا
