
کریتی سینن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
بالی وڈ کی نامور اداکارہ کریتی سین کتنی بھی مصروف ہوں، اپنے فینز کے لئے ضرور وقت نکالتی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں وہ بولد لباس پہنی ہوئی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Kriti (@kritisanon) شیئر کی گئی تصاویر میں انہیں ٹاپ اور شارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے جو اداکارہ







