Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی وڈ کی سب سے امیر ترین اداکاراؤں کی فہرست جاری

بالی وڈ کی سب سے امیر ترین اداکاراؤں کی فہرست جاری بالی وڈ کی اداکارہ ایشوریا رائے بچن سب سے امیر ترین امیر ترین اداکارہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایشوریا رائے بچن بالی وڈ کی امیر ترین اداکارہ ہیں جن کے بعد پریانکا چوپڑا اور پھر عالیہ بھٹ کا نمبر آتا ہے۔  ایشوریا رائے بچن بالی ووڈ کی سب سے امیر ترین اداکارہ ہیں

Loading...
Exit mobile version