Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جانی

جانی ڈیپ کے ساتھ ڈیٹنگ پر اداکارہ جینا اورٹیگا کا ردِ عمل

ہالی وڈ کی نوجوان خوبرو اداکارہ جینا اورٹیگا نے جانی ڈیپ کے ساتھ ڈیٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے اپنا ردِ عمل پیش کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا خبر رساں ادارے کے مطابق جینا اورٹیگا نے انسٹاگرام اسٹوری پر کہا کہ یہ نہایت ہی مضحکہ خیز بات ہے۔ افواہ تھی کہ جینا 60 سالہ جانی ڈیپ کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہیں۔ یہ ہی نہیں بلکہ قیاس ظاہر کیا

Loading...