
اداکارہ کریتی 50 ماڈلز کے سامنےکیو رو پڑیں؟
بالی وڈ اداکارہ کریتی سینون نے اپنا ماضی کا ایک واقعہ مداحوں کے ساتھ شئیر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کریتی نے بتایا کہ ایک بار وہ 50 ماڈلز کے سامنے ڈانٹ پڑنے پر رو پڑی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ کوریوگرافر نے مجھے 50 ماڈلز کے سامنے ڈانٹا تو میں رو پڑی تھی، اُس کے بعد میں نے اُن کے ساتھ دوبارہ







