Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شلپا شیٹھی

شلپا شیٹھی نے کروایا ساڑھی میں فوٹوشوٹ،تصاویر وائرل

بالی وڈ کے اداکارہ شلپا شیٹھی کی تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل گئیں۔ اداکارہ شلپا شیٹھی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View

Loading...