Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹوئنکل

اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے یونیورسٹی آف لندن سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی اہلیہ سابقہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے یونیورسٹی آف لندن سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی۔ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنی اعلیٰ تعلیم سے متعلق بتایا کہ ان کی ڈگری ‘Creative and Life Writing’ میں تھی۔ سابقہ اداکارہ نے کہا کہ اسائنمنٹ بنانا، انہیں جمع کروانا اور اب مقالہ جمع کروانے کے بعد یہ سلسلہ ختم ہوگیا۔  

Loading...