
اداکارہ ایمبر ہرڈ بیساکھیوں کے سہارے چلنے پر مجبور ہوگئیں
ہالی وڈ کی خوبرو اداکارہ ایمبر ہرڈ بیساکھیوں کے سہارے چلنے لگیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ ایمبر ہرڈ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں اپنے گھر میں بیساکھیوں کے ساتھ جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/lauraslayed/status/1697733223973896612?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1697733223973896612%7Ctwgr%5E0924c828fec3da7a2b559a23ac1981017d43db30%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1264577 اداکارہ آج کل اسپین میں مقیم ہیں تاہم انہوں نے بتایا کہ نیویارک میں میراتھون کی ٹریننگ کے دوران ان







