انوشکا شرما سے قبل ویرات کی محبت تمنا بھاٹیا تھیں؟
بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا کا ماضی کا انٹرویو سوشل میدیا پر وائرل ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ تمنا کے وائرل ہونے والے انٹرویو میں انہوں نے ویرات کوہلی کی محبت ہونے کی تردید کی۔ سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی سے متعلق یہ بات زبان زد عام تھی کہ انوشکا شرما سے قبل ان کی محبوبہ تمنا بھاٹیا تھیں۔ آج سے تقریباً 11 سال قبل تمنا بھاٹیا
