Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونم باجوہ کی مشرقی انداز نے مداحوں کو اپنےسحر میں مبتلا کر دیا

بھارت کی  فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سونم باجوہ نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس میں  دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sonam Bajwa (@sonambajwa)   View this post on Instagram   A post shared by Sonam Bajwa (@sonambajwa)

Loading...
Exit mobile version